ختم نبوت فورم پر
مہمان
کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
ختم نبوت فورم پر
مہمان
کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر
اوکے ۔ جزاک اللہ ۔ اور بھائی صرف موڈیریٹر نہیں بلکہ لاک بھی کر دیں تو بہتر ہو گا ۔ جیسے ایک فورم ہے "ہماری اردو پیاری اردو" کے نام سے انہوں کی کوئی بھی پوسٹ نہیں لگتی اس وقت تک جب تک کہ اس سیکشن کے منتظم کی اجازت نہ ہو جائے ۔
آپ کی بات بجا ہے اور میرا بھی یہی موقف ہے لیکن قادیانی ان ناموں کو کبھی قبول نہیں کرے گا وہ بات کو سمجھنے کی بجائے بھاگنے کی کرے گا مذید یہ کہ اس پر مشاورت کر لی جائے جو مناسب نام سامنے آئے گا اس کو ٹائٹل نیم بنا دیا جائے گا
@مبشر شاہ بھائی ایک اور ترکیب ہے کہ قادیانی و مسلم کی پہچان کے لیے ایک ایک بینر لگا دیا جائے تاکہ وہاں پر پتا چل جائے کہ کون قادیانی اور کون مسلمان ہے ۔۔۔ مسلمان پر مسلم کا بینر اور قادیانی پر قادیانی/ مرزائی کا بینر لگا دیں ۔ شکریہ

مگر جو قادیانی آئے تھے اور انہوں نے پوسٹ بھی کی تھیں ان پر تو لگا دیں نا جناب ۔۔ تو ان پر تو لگا دیں نا۔ تاکہ ختم نبوت کے مجاہدین کہیں ان کا مواد ہی غلطی سے کاپی نہ کر لیں ۔