میسج 44سوال:
مرزا قادیانی نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کا ذکرکس اندازمیں کیا؟
جواب:
حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کا ذکر اس نے انتہائی شرمناک انداز میں کیا ہے
1
وہ (حضرت عیسی علیہ السلام) ایک عورت کے پیٹ میں نو مہینہ تک بچہ بن رہا ہےاور خون حیض کھاتا رہااورانسانوں کی طرح ایک گندہ راہ سے پیدا ہوا۔
مرزائیوں کی کتاب
روحانی خزائن جل د 10 سفحہ 265
2:
عیسی ابن مریم مریم کے خون سے اور مریم کی منی سے پیدا ہوا۔
حوالہ:
(روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 50)
ان باتوں کے حوالہ جات کے اصل سکین ملاحظہ فرمائیں
پہلی بات کا اصل پیج
دوسری بات کا اصل پیج