میسج 51
ابوبکرصدیق حضرتاور حضرت حسین رض کے بارے میں مرزا قادیانی نے کیا لکھا ہے؟
جواب:
مرزا نے حضرت ابوبکرصدیق رض سے تقابل کرتے ہوئے لکھا ہے کہ
میں ابوبکر تو کیا بعض انبیاء سے بھی بہتر ہوں۔
مجموعہ اشتہارات ج2 ص(396)
حضرت حسین رض سے تقابل کرتے ہوئے مرزا لکھتا ہے کہ
میری سیر ہر وقت کربلا میں ہے اور سو حسین ہر وقت میری جیب میں ہیں۔
(خزائن ج19 ص 477)