• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت (نظمیں)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ہم محافظ ختم نبوت ہم جیالے ہم شیدائی
دجال پہ قہر الٰہی تحریک ہماری فدائی


ہے جان ہماری حاضر ناموس نبی کی خاطر
دنیا پہ کریں گیں ظاہر اس دعوے کی سچائی

ہم محافظ ختم نبوت ہم جیالے ہم شیدائی
دجال پہ قہر الٰہی تحریک ہماری فدائی


کاٹیں گے زباں ہم فوراََ مذہب پہ کرے جو قدغن
منظور نہیں ہے قطعاََ ، کفار کی ہرزہ سرائی
ہم محافظ ختم نبوت ہم جیالے ہم شیدائی
دجال پہ قہر الٰہی تحریک ہماری فدائی


اے پاک نبی کی امت کر ذاتِ نبی کی خدمت
اس کام کی خالص قیمت اللہ تلک ہے رسائی
ہم محافظ ختم نبوت ہم جیالے ہم شیدائی
دجال پہ قہر الٰہی تحریک ہماری فدائی


کذاب کا جو دم بھر لے توہین رسالت کر لے
تو جا کے اسی کو دھر لے کر اس کی مار پٹائی
ہم محافظ ختم نبوت ہم جیالے ہم شیدائی
دجال پہ قہر الٰہی تحریک ہماری فدائی


توں رکھ کہ ہتھیلی پر سر میدان میں آجا کھل کر
کہساروں سے لے کے ٹکر کر ان کو راہ راہی
ہم محافظ ختم نبوت ہم جیالے ہم شیدائی
دجال پہ قہر الٰہی تحریک ہماری فدائی


کرتا ہے ضیاء البازی ، تیری ہمت افزائی
تحریک کا بن جا غازی، اے میرے مسلماں بھائی
ہم محافظ ختم نبوت ہم جیالے ہم شیدائی
دجال پہ قہر الٰہی تحریک ہماری فدائی


 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ختم نبوت ذندہ باد
ہم ختم نبوت پہ اپنا گھر بار لٹانا جانتے ہیں
ہے طرظِ اسلاف کا یاد ہمیں ہر وار پُرانا جانتے ہیں

 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
کلام ختم نبوتﷺ
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
یہ فیصلہ ہے اپنا یہی بات ہے آخر
ہے ختم نبوت کےلیے جان بھی حاضر

 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ہم ختم نبوت پہ اپنا گهر بار لٹانا جانتے ہیں
ہے طرز اسلاف کا یاد ہمیں ہر وار پرانا جانتے ہیں
ہر بوند لہو کی امانت ہے، ناموس رسالت کی
ہم حضرت حبیب کی طرح ہر عضو کٹوانا جانتے ہیں-
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top