ختم نبوت پر شاعری کرتے ہوئے اپنے اشعار کی تقطیع کریں
دیکھنے میں آیا ہے کہ کچھ دوست ختم نبوت کے حوالے سے شاعری پر طبع آزمائی کر رہے ہیں اور کچھ اشعار میری نظر سے گزرے ہیں جہاں اوزان کی درستگی نہیں ہوتی کہیں پر بحر کمزور دکھائی دیتی ہے ایسے دوستوں کے لیے ایک بہت ہی عمدہ ویب سائٹ حاضر کرنے لگا ہوں جس میں آپ اپنے اشعار کو داخل کر کے اوزان چیک کر سکتے ہیں اور میرے خیال میں تقطیع کے لیے یہ بہت ہی عمدہ سائٹ ہے ملاحظہ فرمائیں
لنک یہ ہے
