Muhammad Ali
رکن ختم نبوت فورم
: اے ختم نبوت کے مجاہدو ہر مربی تم سے ڈرتا ہے
جسے بلانی ہو اپنی شامت وہ تمہارے ہتھے چڑھ جاتا ہے
جاءالحق کے کیا کہنے جب بھی میدان میں اترتا ہے
دور سے ہی دیکھ کر انکو مربی دوڑ لگا جاتا ہے
اوپن سکائیپ مناظرے میں مبشر حسین ایسا رنگ جماتا ہے
مربیوں کوتو دن میں ہی تارے دکھلاتا ہے
سمیر خان کی ہیبت ایسی بیٹھی ہے دل میں ان کے
مربی کو پڑتے ہیں دورے غش کھا کر گرجاتا ہے
وحید احمد،سمیر ملک، مرتضی مہر اور علی ملک
ورک پر مارتے ہیں ایسی لات مربی کو مرزا یاد آ جاتا ہے
پھر جھوٹا توآخر جھوٹا ہی ثابت ہوتا ہے
عزیز خان اور نوری جب دور کی کوڑی لاتا ہے
حبیبِ اور حنزلہ بھی کم نہیں نذیر بھی ہے پیش پیش
اکو تو سب مربیوں کی ماں بہن ایک کرجاتا ہے
حمزہ اور ابوبکر ہاشم اور عامر نذیر
یہ سب ہیں ننگی تلواریں کوئی وار انکا نہ خالی جاتا ہے
بنت اسلام، نمرہ خان اور عائشہ یہ ہیں وہ مستورات
ان کی دلیلوں کے سامنے کوئی مربی نہیں ٹک پاتا ہے
ضیاء رسول کی تعریف تو جیسے سورج کو چراغ دکھانا ہے
ہتھے جب چڑھ جائے مربی چھٹی کا دودھ یاد کراتا ہے
مربیوں کی ناک سے لکیریں کنچھوانے کے فن سے جو ہے واقف
اس شیر کو زمانہ ساحل کاہلوں کے نام سے جانتا ہے
اےختم نبوت کے مجاہدو ہم سب کو تم پر ناز ہے
رب جن سے ہو جائے راضی انکواس راہ پر چن لیتا ہے.
_______________________________________
بقلم ایس ندیم

مدیر کی آخری تدوین
: