• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خلیفہ مرزا مسرور احمد کو مناظرہ کا چیلنج

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
خلیفہ مرزا مسرور احمد کو مناظرہ کا چیلنج


موضوعاتِ مناظرہ

  1. کیا مرزا غلام قادیانی ایک سچے انسان تھے؟
  2. کیا مرزا غلام قادیانی ذھنی طور پر صحت مند انسان تھے؟
  3. مرزا غلام قادیانی مرد تھے یا عورت ؟
  4. مرزا غلام قادیانی کے دعویٰ جات
  5. مرزا غلام قادیانی کی پیش گوئیاں
  6. مرزا غلام قادیانی کے الہامات
  7. معیارِ نبوت
  8. رفع و نزول عیسیٰ علیہ السلام
  9. اجرائے نبوت
  10. علامات عیسیٰ ابن مریم و امام مہدی
ان تمام موضوعات پر ترتیب سے مناظرہ کرنے کے لیے ہم قادیانیوں کے موجودہ لیڈر مرزا مسرور صاحب کو مناظرہ کا چیلنج کر رہے ہیں اور یہ چیلنج ہم ہر سال کیا کرتے ہیں ۔ لیکن آج تک خلیفہ مسرور صاحب میں علمی جرات نہیں ہوئی کہ انہوں نے ہمارے مناظرہ کے چیلنج کو قبول کیا ہوا ۔ ہم پھر اس چیلنج کو یادہانی کے طور پر پیش کر رہے ہیں امید ہے اس سال 2017 میں خلیفہ مسرور صاحب نے اپنے مذھب کا مطالعہ کر لیا ہو گا اور مناظرہ کے لیے سامنے آئیں گےاور شرائط مناظرہ طے کر کے سکائیپ پر مناظرہ کریں گے ۔
منتظم اعلیٰ ختم نبوت فورم
مفتی سید مبشر رضا قادری


2.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قادیانیوں کے مہان مربی اور قادیانی خلیفہ مرزا مفرور اھمق کے جانشین مربی مائنڈ روسٹر عرف مس مائنڈ عرف میر عرف سلیم کی تاریخی درگت کا مظاہر کریں یہ وہ مربی ہے جس کو دنیا کا ہر قادیانی مربی فخر سے پیش کرتا ہے اور کہتا ہے کہ اس سے مناظرہ کر لو اگر یہ ہار گیا تو پوری قادیانی امت ہار جائے گی اگر یہ جیت گیا تو ہماری فتح ہو گی اس کا حال دیکھیں اس وڈیو میں

 
Top