ھمراز
رکن ختم نبوت فورم
اکثر دیکھا گیا ہے کہ زیادہ تر مرزائی جو مسلمان ہوۓ ہیں انکو حضورﷺ نے خواب میں آ کر اشارہ دیا تو وہ اسلام میں داخل ہو گئے۔ ان خوش نصیبوں میں سید منیر احمد بخاری جن کا تعلق لندن سے ہے ۔ انہوں نے خواب دیکھی کہ کافی لوگ جمع ہیں تو یہ ان لوگوں کے پاس آۓ اور پوچھا کہ آپ سب لوگ یہاں کیوں کھڑے ہیں تو ان میں سے ایک بزرگ نے فرمایا یہاں حضورﷺ تشریف لانے والے ہیں تو منیر صاحب بھی وہیں کھڑے ہو گئے زیارت کہ لئے۔ اس دوران انکی نظر اپنی جماعت یعنی مرزئیوں کو بمع انکے جعلی خلیفوں کے بھی کھڑے تھے تو منیر صاحب نے ان بزرگوں سے پوچھا کہ ہماری جماعت کے لوگ دوسری طرف کیوں کھڑے ہیں علحدہ اس پر بزرگوں نے فرمایا کے یہ بھی حضورﷺ سے ملنے کہ لئے آۓ ہیں لیکن حضورﷺ نے ان سے ملنے سے انکار کر دیا ہے اور فرمایا ہے کہ یہ مرزائی ہم میں سے نہیں۔ اس کے بعد منیر صاحب نے حضورﷺ کی زیارت کی اور اس خواب کے بعد انہوں نے مرزئیت پر لعنت ڈال کر اسلام قبول کر لیا۔ اللہ اکبر
مدیر کی آخری تدوین
: