• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

(خود کو امام کہتے ہیں اور مولانا مودودی کو مسٹر مودودی، اس کی کیا وجہ؟)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
(خود کو امام کہتے ہیں اور مولانا مودودی کو مسٹر مودودی، اس کی کیا وجہ؟)
Mr. Yahya Bakhtiar: .... But let's show courtesy to call him Mr. Maudoodi you except to be called Imam. Now, these are the things which require clarification.
(جناب یحییٰ بختیار: لیکن کیا آپ ان کو مسٹر مودودی کہہ کر خوش اخلاقی دکھا رہے ہیں؟ اور ادھر خود اپنے لئے چاہتے ہیں کہ آپ کو امام کہا جائے۔ یہ وہ باتیں ہیں۔ جن کی وضاحت ہونی چاہئے)
مرزاناصر احمد: ہوں، نہیں، یہ کہاں کہا ہے؟
جناب یحییٰ بختیار: ضمیمہ نمبر:۲
مرزاناصراحمد: نہ۔ (اپنے وفد کے ایک رکن سے) ضمیمہ نمبر:۲ نکالو۔ یہ کون سا صفحہ ہے؟
Mr. Yahya Bakhtiar: I think page 12.
(جناب یحییٰ بختیار: میرا خیال ہے کہ صفحہ۱۲)
مرزاناصراحمد: Page 12 کے اوپر؟ ہاں، یہ ہے۔
Mr. Yahya Bakhtiar: I just who you the exact.... You say, Sir: "In other words....."
(جناب یحییٰ بختیار: میں ابھی آپ کو صحیح چیز دکھاتاہوں)
مرزاناصراحمد: جی! میں نے یہ دیکھ لیا ہے۔ جو بات میں سمجھ نہیں سکا وہ یہ ہے کہ بھٹو صاحب کو تو ’’مسٹر بھٹو‘‘ کہیں تو ان کی بے عزتی نہیں ہوتی۔
145جناب یحییٰ بختیار: نہیں ہوتی۔
مرزاناصراحمد: … لیکن مودودی صاحب کو ’’مسٹر مودودی‘‘ کہیں تو ان کی بے عزتی ہو جاتی ہے؟
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، اس کی وجہ بتاتا ہوں۔ آپ کو کہ
Members of Jamat-i-Islami or other admirers of Maulana Maudoodi, call him Maulana Maudoodi.
(جماعت اسلامی کے ارکان یا مولانا مودودی کے دیگر مداح ان کو مولانا مودودی کہہ کر پکارتے ہیں)
Mirza Nasir Ahmad: Or Pir Maudoodi.
(مرزاناصر احمد: یا پیرمودودی)
Mr. Yahya Bakhtiar: No, nobody calls him 'Pir Maudoodi.' (جناب یحییٰ بختیار: نہیں، پیر مودودی کوئی نہیں کہتا)
مرزاناصراحمد: وہ تو نعرے لگتے ہیں: ’’پیر مودودی زندہ باد‘‘
Mr. Yahya Bakhtiar: No, no, normally on his writing now, Sir, in one of your annexures Nor. VI is written: 'Maulana Abul Ala'. Now I will call him 'Abul Ala' because that is the way he is addressed. He is a learned man. Similarly, Maulana's writings shows that he is a Maulana by his own Jamaat and by his admirers. Mufti Mahmood, he is qualified Mufti and he is addressed as such. But be little someone and say that, perhaps you don't think Maulana Maudoodi is a learned man, according to you, he is not Maulana,..........
(جناب یحییٰ بختیار: آپ کا ایک ذیلی ملحقہ کاغذ سامنے ہے۔ جس میں مولانا ابوالاعلیٰ لکھا ہوا ہے۔ اب اگر میں ان کو ابوالاعلیٰ کہوں۔ کیونکہ یہی ان کا نام ہے تو وہ عالم شخص ہیں اور ان کی تصنیفات سے ظاہر ہے کہ وہ اپنی جماعت کی نظر میں اور مداحوں کے لئے مولانا ہیں۔ اسی طرح مفتی محمود، وہ سند یافتہ مفتی ہیں اور یہی کہہ کر ان کو خطاب کیا جاتا ہے۔ لیکن کوئی عزت گھٹانے لگے۔ ہاں شاید آپ نہیں خیال کرتے کہ مولانا مودودی کوئی عالم آدمی ہیں۔ وہ مولانا نہیں ہیں…)
مرزاناصر احمد: نہیں نہیں! وہ یہ جو چیز…
Mr. Yahya Bakhtiar: .... but, at the same time, you expect....
(جناب یحییٰ بختیار: لیکن دوسری طرف آپ توقع کرتے ہیں کہ…)
146مرزاناصراحمد: …میں سمجھ نہیں سکا کہ اس جگہ پانچ لفظ پہلے ’’مسٹر بھٹو‘‘ سے تو تحقیر نہیں ظاہر ہوتی اور ’’مسٹر مودودی‘‘ سے تحقیر ظاہر ہو جاتی ہے۔ اس بات کو میں نہیں سمجھ سکا۔ یعنی یہ کہ ان کو مولانا بھی کہا جائے اور ہر دفعہ وہ کہہ دیتے ہیں ’مولانا‘۔
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، میں تو یہی کہہ رہا تھا جی کہ…
مرزاناصراحمد: تو… لیکن یہ تحقیر کا کوئی پہلو نہیں نکلتا۔
Mr. Yahya Bakhtiar: You don't mean any Tehqeer. But you see, if you say Mr.Bhutto, Mr.Mufti, Mr.Maudoodi, one can understand. You put them in the same category. You say: 'Mr. Bhutto, Mufti Mahmood, Mr. Maudoodi.'
(جناب یحییٰ بختیار: آپ اس کو تحقیر نہیں سمجھتے۔ دیکھیں! اگر آپ کہتے ہیں مسٹر بھٹو، مسٹر مفتی، مسٹر مودودی تو بات سمجھ میں آتی ہے۔ اسی زمرہ میں آپ رکھیں مسٹر بھٹو، مسٹر مفتی، مسٹر مودودی)
مرزاناصراحمد: یعنی میری غلطی…
Mr. Yahya Bakhtiar: I don't mind your saying....
(جناب یحییٰ بختیار: آپ جو چاہیں کہیں، میں نہیں محسوس کرتا)
مرزاناصراحمد: نہیں…
Mr. Yahya Bakhtiar: You are entitled to say that, but....
(جناب یحییٰ بختیار: آپ کو ایسا کہنے کا حق پہنچتا ہے…)
مرزاناصر احمد: نہیں، میں Entitled نہیں۔ یہاں سوال… وہ تو میں سمجھتا ہوں… تو پھر یہ ہوا کہ میں نے…
Mr. Yahya Bakhtiar: .... out of respect, his followers feelings are hurt. You say nobody's feeling should be hurt. That is your lesson, and I appreciate....
(جناب یحییٰ بختیار: مگر ان کے پیرو کے احساسات پر چوٹ لگتی ہے۔ ادھر آپ یہ فرماتے ہیں کہ کسی کے احساسات پر چوٹ نہ لگاؤ۔ آپ کا یہ ناصحانہ سبق ہے اور میں تعریف کرتا ہوں اس کی)
مرزاناصراحمد: ہاں! یہ میرا Lesson (سبق) نہیں۔ بلکہ بڑی میری Firm Belief (قطعی یقین) یہ ہے۔ ہاں!
Mr. Yahya Bakhtiar: Your belief. But you....
147مرزاناصر احمد: نہیں۔ یہ ساری دنیا میں ہمیں بڑا زبردست ہتھیار ملا ہے۔
Mr. Yahya Bakhtiar: You have said this to your followers that you should not hurt anybody's feelings.
(جناب یحییٰ بختیار: کیا آپ نے اپنے پیروؤں سے بھی یہ کہہ رکھا ہے کہ کسی کے احساسات پر چوٹ نہ لگائیں)
Mirza Nasir Ahmad: We have to win humanity; that is how we should win the hearts of humanity for Muhammad (Sal-Allah Alaihe Wasallam) a…محمد
(مرزاناصر احمد: ہم انسانیت کو جیت چکے ہیں۔ اسی ذریعہ سے ہم کو انسانیت کے دلوں کو موہ لینا چاہئے)
Mr. Yahya Bakhtiar: No, that's why I say....
مرزاناصراحمد: تو ہمیں بڑا Courteous ہونا چاہئے۔
 
Top