السلام علیکم
فورم کی ابتدا،اس کے مقاصد، اس کے کام، اس کی کامیابی پر تبصرہ سورج کو چراغ دکھانے کے علاوہ الفاظ کا ضیاع ہے-
ہر رکن کا بڑھ چرھ کر حصہ لینا، نہایت مستعدی سے کام کرنا، اور کام کو انتہائی خوبصورت انداز میں فورم پر پیش کرنا ان کے جذبے اور حبِ رسول کی عکاسی کرتا ہے-
فورم کو بہت عمدگی اور خوبصورتی کے ساتھ منظم کیا گیا ہے کہ اس میں کسی چیز کی کمی نہیں- ہر موضوع ہی اس مالا میں پرو دیا گیاہے-
میرے فہم کی کمی کی وجہ ہی ہو سکتی ہے کہ اس میں مجھے ایسا کوئی موضوع نہیں مل سکا جو کسی مجاہدِ ختمِ نبوت کی داستان بیان کرے-
مجھے صرف رہنمائی کی ضرورت ہے کہ ایسی داستان کس ہیڈنگ میں لکھی ملے گی؟
ان مجاہدین کا جوش جذبہ، سر دھڑ کی بازی لگانا انسان میں ایک نئی روح پھونک دیتا ہے- زندگی کا مقصد سمجھ آتا ہے-