دجال مدینہ میں داخل نہ ہو سکے گا
حضرت انس رضی اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:ہر شہر میں دجال آئے گا سوائے مکہ اور مدینہ کے کہ اس کے ہر درے پر فرشتے صف باندھے ہوئے حفاظت کر رہے ہوں گےـ پھر مدینہ میں زلزلہ کے تین جھٹکے محسوس ہوں گے اور اللہ تعالیٰ ہر کافر و منافق کو مدینہ سے نکال دیے گاـ
صحیح بخاری حدیث ۱۸۸۱