ساجد خان نقشبندی
رکن ختم نبوت فورم
در ثمین فارسی میں مرزا قادیانی کے گستاخانہ اشعار
مرزا اپنی شان میں کہتا ہے
(1) منم مسیح زماں منم کلیم خدا منم محمد و احمد کہ مجتبی باشد
(درثمین فارسی ،ص201 مطبوعہ ربوہ)
میں ہی مسیح زمانہ ہوں میں ہی کلیم خدا ہوں میں ہی وہ محمد و احمد ہوں کہ جسے چنا گیا۔استغفر اللہ
(2) کربلائے ست سیر ہر آنم صد حسین است در گریبانم
(در ثمین ،ص248)
کربلا کے مصائب میرے روز کی سیر ہے کئی سو حسین میرے گریبان میں ہیں استغفر اللہ
(3) انبیاء اگرچہ بودہ اند بسے من ببعرفان نہ کمترم زکسے
(درثمین،ص249)
دنیا میں اگرچہ بہت سے انبیاء ہوئے ہیں مگر میں ان میں سے کسی سے بھی عرفان میں کم نہیں ہوں استغفر اللہ
(4) زند شد ہر نبی بآمدنم ہر رسولے نہاں بہ پیرہم
(درثمین،ص251)
میرے آنے سے ہر نبی زندہ ہوگیا ہر رسول میرے کپڑوں میں چھپا ہوا ہے ۔استغفر اللہ
مدیر کی آخری تدوین
: