دھوکے پر مبنی قادیانیوں کے اخلاق کی اصل حقیقت
جب قادیانی مربی الطاف احمد دلائل کے میدان میں بے بس ہو گئے تو اپنی اصل فطرت پر آگئے اور گالیاں دینے لگے ۔ اس کمنٹ سے ان کے اس سلوگن
" محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں "
کا بھی بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔ یہ ہے قادیانیوں کے اخلاق کی اصل حقیقت۔