• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ذریعة البغایا کا معنی اور قادیانی و مزائی دھوکہ

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
دنیائے مرزایت مرزا قادیانی کی گالیوں پہ پردہ ڈالنے کے لیے طرح طرح کے حیلے بہانے کرتی ہے اسی سلسلے میں وہ مرزا قادیانی کی ایک بد ترین گالی جس میں اس نے اپنے ناماننے والوں کو ذریعتہ البغایا کہا جس کا مطلب ہے کنجریوں کی اولاد اور جگہ جگہ اس بغایا کا ترجمعہ زن ہائے زانیہ، زن فاحشہ زنان بازاری خراب عورتیں اور نسل بدکاراں وغیرہ کیا مرزائی حضرات کے سامنے جب یہ عبارت رکھی جاتی ہے تو وہ ذریعتہ البغایا کا معنی بتانے کے لیے لغات اور دوسرے لوگوں کی عبارات کی طرف دوڑتی ہے ہالانکہ جو لکھنے والا خود اپنی بات کا مطلب لیتا ہے غرض اس مطلب و معنی سے ہے نا کہ کسی اور سے اس کی مثال یوں لے لیجیے جیسے ایک آدمی کسی کو کہے کہ تم کانے کے جیسے ہو اب کانا جو ایک آنکھ سے اندھا ہو اسے بھی کہتے ہیں اور کانا ایک قسم کی لکڑی بھی ہے جس سے قلم وغیرہ بھی بنائے جاتے ہیں اب کہے والا اگر کانے کا مطلب ایک آنکھ سے اندھا ہو تو اب کوئی بے وقوف کسی اور کی عبارت یا لغت کی کوئی کتاب لے آئے کہ دیکھو جی یہاں کانے کا مطلب ایک قسم کی لکڑی بیان کیا گیا ہے تو اسے دھوکے کے علاوہ کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ اب مرزا قادیانی جگہ جگہ ذریعتہ البغایا کا معنی کنجریوں والا ہے لے رہا ہے تو چونکہ گالی اس نے دی ہے تو اسی کا معنی قابل قبول ہوگا نا کہ کسی اور کا اب جب ان سے کوئی جواب بن نہیں پاتا تو کہتے ہیں نہیں یہ لفظ کنجری کی اولاد دکھاو۔ میرے خیال سے ان کے ہاں بدکار عورت، خراب عورت، زانیہ، فاحشہ کو شاید نیک سمجھا جاتا ہوگا لیکن ساری دنیا تو ایسی عورتوں کو کنجری ہی کہتی ہے۔ جب مرزا قادیانی نے کھلے عام گالی دی ہے تو مانو کہ اس نے دی ہے، حیرت تو اس بات پہ ہے کہ ان کو یہ مانتے ہوئے شرم آتی ہے مگر اس پہ ذرا شرم نہیں آتی جس نے یہ سب لکھا ہے اس نے لکھا ہے تو مانو کہ اس نے گالی دی ہے۔ جبکہ مرزائی جماعت اپنے نبی کو جھٹلاتے ہوئے کہتی ہے کہ بغایا کامطلب ہے سرکش انسان اور کہتی ہے کہ مرزا صاحب نے بھی یہی معنی کیے ہیں جس کے لیے وہ الحکم کا ایک حوالہ دیتے ہیں۔ وہ حوالہ آپکے سامنے ہے اس میں مرزا قادیانی نے کوئی ترجمعہ نہیں کیا بلکہ یہ آرٹیکل لکھنے والے نے مرزا قادیانی کی عبارت لکھ کے اس کا خود ترجمعہ کیا ہے جبکہ یہ دھوکہ دیتے ہیں کہ مرزا قادیانی نے ترجمعہ سرکش انسان کیا ہے اور جس عبارت کے ترجمعے میں الحکم والے نے سرکش انسان معنی کیا ہے اسی عبارت کے ترجمعے میں مرزا قادیانی نے معنی اے نسل بدکاراں کیا ہے۔ یہ عبارت روحانی خزاین جلد 11 صفحہ 282 پر درج ہے وہاں مرزا قادیانی نے اس کا ترجمعہ اے نسل بدکاراں کیا ہے۔ تمام دوست یہ پوسٹ سمبھال کے رکھیں تاکہ ان کے دجل سے دھوکہ نہ کھائیں۔
11131783_1570305999902919_6322682779025207607_o.jpg
 
Top