Raheel Ansari
رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم ورحمت اللہ۔۔۔
ختم نبوت فورم پر تمام منتظمین کو مبارک باد اور اس دعا کے ساتھ کہ یہ فورم نبی اکرم (ص) کی نبوت اور رسالت کے دفاع کا ایک اہم فورم پوری دنیا میں مسلمانوں اور غیر مسلمانوں دونوں کے لئے ہدایت کا سبب بنے۔ اس پروجیکٹ کے بنانے والوں کے لئے یہ فورم صدقہ جاریہ بنے۔ آمین۔
میرا نام محمد راحیل قمر انصاری ہے۔ کراچی پاکستان سے تعلق ہے اور ابھی مسقط (عمان) میں کام کرتا ہوں۔ عمر 29 سال ہے اور دینی کتب کا مطالعے میں دس سال سے ہوں۔ تمام تر مطالعہ ذاتی ہے اور علماء سلف اور خلف کے اقوال اور فتوی کی روشنی میں دین کے پیچیدہ مسئلوں پر اپنی تحقیق کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
رد قادیانیت میں زیادہ نہیں کچھ ہی مہینے ہوے ہیں کہ جو ہوسکتا ہے کروں۔
اس ایک اہم فورم میں مجھ سے جو ہوسکے گا انشاءاللہ ضرور کروں گا۔
اللہ ہماری کوششوں کو قبول فرماے۔ آمین۔