ربنا عاج ہمارا رب عاجی ہے
مرزا غلام قادیانی کا یلاش ، کالا ، کالو ، وتر نامی خداوں کے بعد اب ایک نیا خدا دریافت ہوا ہے " عاج " مرزا قادیانی کہتا ہے کہ ربنا عاج ہمارا خدا عاجی ہے جس کا ترجمہ مجھے معلوم نہیں
مرزائی کہتے ہیں کہ عاج سے مراد ہے پکارنے والا جیسا کہ پاکٹ بک کے صفحہ 392 پر بھی لکھا ہے ، عقل کے اندھوں کہ اتنا معلوم نہیں کہ بالفرض عاج سے مراد پکارنے والا بلانے والا کر لیے جائیں تو یہ تو اللہ پاک کی بہت بڑی بے حرمتی ہے اور کفر ہے ۔ کیوں کہ عاج ایک ایسا کلمہ ہے جو غیر فصیح و غیر بلیغ ہے جو اللہ پاک کی شان میں استعمال نہیں ہو سکتا کیوں کہ اللہ حاکم ہیں اور ہم محکوم ہیں جبکہ عاج اس پکارنے والے کو کہتے ہیں جو محکوم اپنے حاکم کو بلائے اور ندا کرے ۔
کہتے ہیں کہ جس انسان میں عقل و شعور نہیں ہوتا اس کو احمدی ، قادیانی ، مرزائی کہتے ہیں آج وہ بھی ثابت ہو گیا

