• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ربنا عاج ہمارا رب عاجی ہے

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ربنا عاج ہمارا رب عاجی ہے

مرزا غلام قادیانی کا یلاش ، کالا ، کالو ، وتر نامی خداوں کے بعد اب ایک نیا خدا دریافت ہوا ہے " عاج " مرزا قادیانی کہتا ہے کہ ربنا عاج ہمارا خدا عاجی ہے جس کا ترجمہ مجھے معلوم نہیں :) حالانکہ لغات میں عاج کے مختلف ترجمے دئیے گئے ہیں (ہاتھی دانت کو بھی عاج کہتے ہیں ، کسی مظلوم کا اپنے مسیحا کو پکارنے والے کے لیے بھی عاج استعمال ہوتا ہے )
مرزائی کہتے ہیں کہ عاج سے مراد ہے پکارنے والا جیسا کہ پاکٹ بک کے صفحہ 392 پر بھی لکھا ہے ، عقل کے اندھوں کہ اتنا معلوم نہیں کہ بالفرض عاج سے مراد پکارنے والا بلانے والا کر لیے جائیں تو یہ تو اللہ پاک کی بہت بڑی بے حرمتی ہے اور کفر ہے ۔ کیوں کہ عاج ایک ایسا کلمہ ہے جو غیر فصیح و غیر بلیغ ہے جو اللہ پاک کی شان میں استعمال نہیں ہو سکتا کیوں کہ اللہ حاکم ہیں اور ہم محکوم ہیں جبکہ عاج اس پکارنے والے کو کہتے ہیں جو محکوم اپنے حاکم کو بلائے اور ندا کرے ۔
کہتے ہیں کہ جس انسان میں عقل و شعور نہیں ہوتا اس کو احمدی ، قادیانی ، مرزائی کہتے ہیں آج وہ بھی ثابت ہو گیا

ربنا عاج ۔ عربی.png
ربنا عاج.png
 
Top