• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

رفع ونزول عيسى عليه السلام اور قادیانی مربی اعظم سیفی کی تلبيسات

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
رفع ونزول عيسى عليه السلام اور قادیانی مربی اعظم سیفی کی تلبيسات
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستو! آپ سب جانتے ہیں کہ قادیانی مرزائی سیدنا عیسی ابن مریم علیھم السلام کی حیات و وفات اور رفع و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق کیا عقائد رکھتے ہیں۔ تو اس سلسلے میں قادیانی مربی اعظم سیفی نے جو تلبیسات پیش کی ہیں ان کا تفصیلی جواب ملاحظہ کریں۔ اس کے کل چار حصے ہیں۔
 
Top