کیا آپ نے کبھی پیچس والا نبی سنا ہے ؟ کیا آپ نے کبھی ایسا نبی سنا ہے جس کو اپنے پاوں کے جوتوں کا ہی علم نہ ہو کہ کون سا جوتا سیدھا ہے کون سا الٹا، اور وہ الٹی جرابیں بھی پہنتا ہوں اکثر کرتے کے بٹن بھی اوپر نیچے کر لیتا ہوں یقینا یہ ایک عجوبہ نبی کی کہانی ہی ہو سکتی ہے اوریقینا یہ مرزا غلام احمد قادیانی صاحب ہی ہو سکتے ہیں یہ سارے کارنا مے انہی کے تھے ملاحظہ فرمائیں
سیرت المھدی صفحہ 344
سیرت المھدی صفحہ 344

آخری تدوین
: