مرزا غلام احمد قادیانی کی تربیت کا اثر
"ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل صاحب نے مجھ سےبیان کیا کہ حضرت مسیح موعود (مرزا قادیانی) پیشاب کر کے ہمیشہ پانی سے طہارت فرمایا کرتے تھے ۔ میں نے کبھی ڈھیلہ کرتے نہیں دیکھا۔"
حوالہ : ( سیرت المہدی جلد نمبر ایک، حصہ سوم ،دو جلدوں والا جدید ایڈیشن، صفحہ نمبر 757 ، روایت نمبر 844 )
سوال:
کیا مرزا غلام احمد قادیانی کے امتی ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل نے مرزا غلام احمد قادیانی کو پانی سے طہارت کرتے ہوئے دیکھا ہے؟؟
