مرزا قادیانی کی دماغی حالت ( دس پندرہ موم بتیاں اکٹھی جلانا)
"ڈاکٹرمیر محمد اسمٰعیل صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت مسیح موعود (مرزا قادیانی) اندھیرے میں نہیں سویا کرتے تھے ۔ بلکہ ہمیشہ رات کو اپنے کمرہ میں لالٹین روشن رکھا کرتے تھے اور تصنیف کے وقت تو دس پندرہ موم بتیاں اکٹھی جلالیا کرتے تھے۔"
حوالہ : ( سیرت المہدی جلد نمبر ایک، حصہ سوم ،دو جلدوں والا جدید ایڈیشن، صفحہ نمبر 757 ، روایت نمبر 845 )
