• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

روحانیت کی باتیں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ایک مرزائی سے میرا مکالمہ ہو رہا تھا تو دوران گفتگو میں نے اسے کہا کہ یار یہ جو مرزا جی کو دس ماہ کا حمل ہوا تھا کیا یہ عقل سے ماورائی بات نہیں ہے کہ ایک مرد کو حمل ہو گیا ہو پھر سوچنے کی بات یہ ہے کہ حمل تو وطی کے بعد ہوتا ہے اور مزا جی نے وطی کس مقام سے کروائی تھی ؟
مرزائی نے بڑے اطمئنان سے جواب دیا :
"یہ روحانیت کی باتیں ہیں تم مولویوں کی سمجھ میں نہیں آنے والیں " :D :D :D :D :D

مربی کی اس بات پر مجھے ہنسی بھی آئی اور انتہائی افسوس بھی ہوا کہ ایسے لوگوں کا کوئی حل نہیں کہ جن کے مذھب کی بنیاد ہی خواب، روحانیت ،عقل سے ماورائی باتوں پر ہو ۔
:009
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
یہ لیں جی تازہ ترین خبر بھی حاضر ہے ابھی میں یہ پوسٹ لگا کر ہٹا ہی تھا اور فیس بک پر مربی دلشاد سے بات ہو رہی تھی تو بعینہ یہ لطیفہ دوبارہ دہرا دیا گیا ہے آپ خود دیکھ لیں
untitled.gif
 

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
وٹنری ڈاکٹر کہتے ہیں کہ دس ماہ کا حمل گدهی کا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قادیانیوں کو چاہیئے کہ ہر گدھے کی عزت اور احترام ایسا کریں جیسے وه مرزا مسرور کا کرتے ہیں۔
 
Top