• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

روحانی خزائن جلد 19 (1984) اور (2008) کے انڈکس میں تضاد!

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ، دوستو، آج میں ایک اور اہم مسئلے کو زیر غور لاؤں گا کہ کس طرح سے روحانی خزائن جلد 19 (1984) اور (2008) کے انڈکس میں ترمیم کی گئی ہے اور روحانی خزائن جلد 19 (1984) اور (2008) کے انڈکس میں کتنا تضاد پایا جاتا ہے اور کس طرح سے مرزا کے دجل کو چھپانے کی کوشش کی گئی ہے۔ 1984 کی اشاعت میں جو انڈکس تھے ان کو 2008 کی اشاعت میں سے بالکل نکال دیا گیا ہے اور کافی صفحات بھی غائب ہیں۔ اور میں آج اپنے مسلمان بھائیوں اور بہنوں اور قادیانی ممبرز کو کلٹ کا اصل چہرہ اور دجل دکھانے کی کوشش کروں گا۔ ذرا ملاحظہ کریں 1984 اور 2008 کی اشاعت شدہ روحانی خزائن جلد 19 کے انڈکس۔ روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 21 (1984) اورروحانی خزائن جلد 19صفحہ 3 (2008)۔
141m909.jpg

149m4gi.jpg
 
آخری تدوین :

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ، دوستو، مرزا کس خدا کی طرف اشارہ کر رہا ہے؟ ہم مسلمانوں کا خدا وہ ہے جو محمد رسول اللہ ﷺ کا خدا ہے۔ لیکن مرزا جس خدا کی صفات یہ بیان کر رہا ہو مثلا ''خدا بہشت ہے، خدا تمام لذات ہے، خدا ایک خزانہ ہے اور مرزا کہتا ہے کہ میں نے اس خدا کو دیکھا ہے وہ بڑا خوبصورت ہے۔اور اللہ عجائبات ہے۔ '' ہم مسلمان تو یہ جانتے ہیں کہ اللہ کی 99 صفات ہیں جس کا پورے اسلام کو اور پوری دنیا کو علم ہے۔
میرا تمام قادیانیت سے سوال ہے کہ مرزا کس خدا کے لیے مندرجہ بالا صفات استعمال کر رہا ہے، اللہ کے لیے یا یلاش کے لیے اور وہ کونسا خدا ہے جو مرزا پر انگلش میں بھی وحی نازل کرتا رہا اور کونسا فرشتہ وحی لے کر آتا تھا ہمیں تو یہ پتا ہے کہ جبرائیل علیہ السلام تمام انبیاء کرام علیہم السلام کے لیے وحی لاتے رہے ہیں تو پھر یہ ٹیچی ٹیچی کون ہے، اور کوئی بتائے گا کہ مرزا کے لیے پہلی وحی کون سی نازل ہوئی تھی؟ اور ذرہ یہ بھی ملاحظہ ہو کہ روحانی خزائن جلد 19(1984) کے انڈکس اور روحانی خزائن جلد 19 (2008) کے انڈکس میں کس قدر تضاد ہے۔ روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 22 (1984) اور روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 4 (2008)
4roz7c.jpg

ruvexy.jpg
 

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ، دوستو، قادیانیوں سے میرا سوال ہے کہ اسلام تو بتاتا ہے کہ صرف حضرت عیٰسی ابن مریم علیہ السلام ہی اللہ کی قدرت سے بنا باپ کے پیدا ہوئے تھے لیکن کذاب مرزا قادیانی کے مطابق اور کون سے بچے بنا باپ کے پیدا ہوئے ہیں؟ اور اگر ہم حضرت عیٰسی ابن مریم علیہ السلام کے معجزات پے غور کریں تو آپ کے معجزات پچھلے دیگر انبیاء علیھم السلام کے معجزات سے زیادہ تھے کیوں کے آپ کے علاوہ کسی اور نبی علیہ السلام نے کسی مردہ کو زندہ نہیں کیا اس کے علاوہ اور بھی بہت سے معجزات ہیں جو پچھلے دیگر انبیاء علیھم السلام کے پاس نہیں تھے اور بیشک وہ خدا نہیں ہیں لیکن ان کی پیدائش ایک معجزہ ہی ہے۔ لیکن مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی نے جو جوحضرت عیٰسی ابن مریم علیہ السلام کی شان میں گستاخیاں کی ہیں اس وجہ سے وہ کیوں کر یہ مانے گا کہ حضرت عیٰسی ابن مریم علیہ السلام کے پاس بڑے معجزات تھے کیوں کے خود جو جھوٹا مسیح بن بیٹھا تھا۔ ذرہ ملاحظہ کریں مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی تحریریں۔
روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 23 (1984) اور روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 5 (2008)
20mnhy.png

1zxqj5x.png
 

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ، دوستو، قادیانیوں سے میرا سوال ہے کہ مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی اور اس کے خاندان میں ایسی کیا خاصیت پیدا ہو گئی تھی کہ طاعون سے بچنے کے لیے اللہ نے صرف کلٹ خاندان کو ہی کوئی دعا بتائی تھی؟ کوئی مرزائی وہ دعا بتلائے گا کہ وہ کونسی دعا تھی؟ ویسے اگر مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی کتابیں پڑھی جائیں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ تو خود بیماریوں کا عالمی چیمپئن تھا۔ ایک بات اور کہ آخر کیوں روحانی خزائن جلد 19 کے انڈکس جو 1984 میں چھپے تھے ان کو کیوںروحانی خزائن جلد 19 2008 کے ایڈیشن سے نکال باہر کیا؟ کیا انجیل کی طرح مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی کتابوں میں بھی ترمیم ہونا شروع ہو گئی ہے؟ ملاحظہ کریں مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی تحریریں اورطاعون پر ایک ڈاکیو مینٹری بھی ۔
روحانی خزائن جلد 19 صفحہ24 (1984) اور روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 6 (2008)
2n7grv9.png

33csp4w.png

View My Video
 

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ، دوستو، آج میں مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی اہم تحریروں کی طرف آپ سب کی توجہ مبذول کر نے کی کوشش کروں گا۔
نمبر۱: میرےقادیانیوں سے کچھ سوالات ہیں کہ مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی لکھتا ہے کہ اس کے لیے لاکھ سے بھی زیادہ پیش گو ئیاں ہیں۔ تو کیا مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی تمام پیش گو ئیاں سچی ثابت ہوئیں یا ہمیں صرف کوئی ایک ہی پیش گوئی دکھا دیں جو سچی ثابت ہوئی ہو؟ مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی نے کہا تھا کہ یا تو وہ مکہ مکرمہ میں مرے گا یا مدینہ منورہ میں، تو کیا اس کومکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ میں موت آئی؟ اس کو تو زندگی میںکبھی بھی مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ جانا نصیب نہیں ہوا۔ ہم مسلمان بھی جانتے ہیں اور پوری قادیانی کلٹ جس کو ہم چندہ پارٹی بھی کہہ سکتے ہیں وہ بھی جانتی ہے کہ مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کو موت کہاں آئی ہے اگرپوری قادیانی کلٹ کو یاد نہیں ہے تو میں یاد کروا دیتا ہوں اس کاذب کو موت لاہور میں واقع برانڈ رتھ روڈ پر واقع ایک مکان کے باتھ روم میں آئی تھی اگر کوئی قادیانی کلٹ کا ممبر چاہے تو وہ لاہور آ کرمرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی جائے مرگ کی زیارت کر سکتا ہے۔
نمبر۲: مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کہتاہے کہ اس پر بہت سی زبانوں میں الہامات ہوئے ہیں مثلاََ فارسی، انگلش اور پنجابی وغیرہ میں۔ یہ سب کذاب مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی اپنی خرافات ہیں یا ملکہ وکٹوریہ کے احکامات تھے یا پھر اس کے پیار بھرے خط تھے انگلش میں؟
ایک بات اور کہ آخر کیوں روحانی خزائن جلد 19 کے انڈکس جو 1984 میں چھپے تھے ان کو کیوںروحانی خزائن جلد 19 2008 کے ایڈیشن سے نکال باہر کیا؟ کیا انجیل کی طرح مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی کتابوں میں بھی ترمیم ہونا شروع ہو گئی ہے؟ ملاحظہ کریں مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی تحریریں
روحانی خزائن جلد 19 صفحہ26 (1984) اور روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 7 (2008)
mmrm87.png

2irp0i.png

2ywzq4m.png

oisjef.png

14mgnro.png

33wnr5z.png

1zbccc1.png

lllas.png

ief0na.png

f9f5v4.png

2dguzat.png
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اگر ان کو آپ یونیکوڈ میں لکھ دیں تو زیادہ بہتر ہے
 

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جس مذہب کی بنیاد ہی تضاد پر ہو وہ اور کیاکر سکتے ہیں یہی ہتھکنڈے استعمال کریں گے ۔ تضادی شخصیت کے بگاڑ کو چھپایا جارہا ہے ۔
 

حافظ محمد زبیر

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم ورحمتہ ﷲ وبرکاتہ۔
امید ہے کہ تمام مسلمان صاحبان خیر و عافیت سے ہونگے رب تعالی ہم سب مسلمانوں کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے اور دین اسلام پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین۔
آپ سب بہتر انداز میں اپنا کام کر رہے ہیں رب تعالی ہم سب مسلمانوں سے دین اسلام کا کام لے آمین۔

اوپر جو بات ہوئی کہ مرزا غلام احمد قادیانی (زندیق) کس خدا کو مانتا ہے یا کس کی وضاحت دے رہا ہے اپنی کتب میں۔

تو اس کا مختصر جواب یہ ہے کہ ” مرزا غلام احمد قادیانی (زندیق) شیطان کو اپنا خدا مانتا ہے “۔

میرے عزیز مسلمان صاحبانوں آپ سب نے مرزا قادیانی زندیق کی کتابوں کو مکمل پڑھا یا نہیں مجھے علم نہیں لیکن ایک بات تو قابلِ غور ہے جس سے آپ سب اچھی طرح واقف ہیں مرزا غلام قادیانی زندیق نے ایک (لازم) حکم جاری کیا تھا کہ ” ہر ایک مسلمان کا یہ فرض ہونا چاہیئے کہ اس گورنمنٹ کی سچی اطاعت کرے اور دل سے اس دولت کا شکر گزار اور دعا گو رہے “ یہ حکم نامہ مختلف انداز میں کئی جگہ لکھا گیا ہے۔

یہاں جس گورنمنٹ کی بات کی گئی اس سے تو آپ سب اچھی طرح واقف ہیں اور مرزا غلام قادیانی زندیق نے اور اس کے تمام خلیفوں اور سب بیٹوں نے بھی اس گورنمنٹ کا نام بتایا کہ گورنمنٹ برطانیہ۔

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ برطانیہ پر حکومت کس کی ہے اور اسے کنٹرول کون کر رہا ہے؟

آپ میں سے بہت سے صاحبان یقیناً تاریخ سے واقف ہونگے اور شاید آپ لوگ میری بات سے متفق نہ بھی ہوں مگر حقیقت یہی ہے جسا کہ زندیق مرزا غلام قادیانی نے کہا کہ ہر مسلمان یعنی ہر قادیانی پر گورنمنٹ برطانیہ کی اطاعت فرض ہے مطلب شیطان کی پیروی۔

جی ہاں ایلومیناتی تنظیم کے لوگ کٹر شیطان کے پجاری ہیں اور ان شیطان کے پجاریوں کے نیچے کام کرنے والے بھی شیطان ہی کے پجاری کہلوائیں گے ناکہ مسلمان۔

اور مرزا غلام قادیانی زندیق کو جس انگریز نے چنا مجھے اس کے نام کا نہیں علم لیکن جس ملکہ وکٹوریہ کا مرزا غلام قادیانی زندیق نے اپنی کتب میں بار بار ذکر کیا اس ملکہ وکٹوریہ اور اس کے تمام خاندان کا تعلق یہودیت سے ہے آپ تاریخ اٹھالیں۔

میرے پاس بیشر ثبوت ہیں ملکہ وکٹوریہ اور اس کے والد اور اس کے خاندان کے بہت سے افراد ایلومیناتی (جو کہ تیرہ خاندانوں پر مشتمل ہے) سے تعلق رکھتے ہیں۔

مجھے یہ ویب سائٹ استعمال کرنا نہیں آتی کوئی صاحب مجھے تھوڑا سا طریقہ سیکھا دے تو میں سب ثبوت یہاں شئیر کر سکتا ہوں جزاک ﷲ خیرا کثیرا۔

03214726878 حافظ محمد زبیر۔
 
Top