• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ساحل کاہلوں

ساحل کاہلوں

رکن ختم نبوت فورم
میرا تعارف اس سے مزید نہیں کہ میں مجاہد ختم نبوت ہوں ، اس لئے مزید کوئی تعارف کروانا ضروری نہیں سمجھتا ۔ ایک ہی کام کرتا ہوں ایک چیز پڑھتا ہوں ایک ہی چیز سوچتا ہوں ایک ہی چیز دیکھتا ہوں وہ ہے ، کہ آپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کا دفاع کیسے اور کس طرح کرنا ہے ، باقی کام اللہ خود کر دیتے ہے مجھے ضرورت ہی نہیں پڑتی ۔
 

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
بجا کہا میرے بھائی نے
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ساحل بھائی نے جو نام رکھا ہے اس کے دو مطلب ہیں مرزائیوں کے لیے اس لہاظ سے خادم اعلی ہیں کہ ان کی درگت بمعنی خدمت، اعلی طریقے سے کرتے ہیں اور دوسرے جو کہ اصل مطلب و مقصد ہے اس نام رکھنے کا اس میں انتہا درجے کی عاجزی کا پہلو نکلتا ہے کہ آقا علیہ الصلوۃ السلام کی ناموس و ختم نبوت کا کام کرنے والے خادموں میں یہ اعلی درجہ بمعنی سب سے زیادہ عاجزی اور انکساری والا خادم۔ یہ ان کا نقطہ نظر ہے یہ نام رکھنے کے پیچھے جب کہ ہمارے لیے یہ ہمارے سر کا تاج ہیں اللہ پاک ان کی تمام کاوشوں کو قبول فرما کے ہم سب کی نجات کا ذریعہ بنائے
 

Ayesha Chudhry

رکن ختم نبوت فورم
Top