حدیث نمبر۱۱: ’’
عن الحسنؓ قال قال رسول اﷲ ﷺ للیہود ان عیسیٰ لم یمت وانہ راجع الیکم قبل یوم القیامۃ
(درمنثور جلد دوم ص۳۶)‘‘
یہ راوی حضرت حسن بصریؓ ہیں جو سرتاج اولیاء ہیں اور جو تابعی ہوکر فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا۔ گویا یقینا انہوں نے حدیث کسی صحابی سے حاصل فرمائی۔ یوں بھی مرسل حدیث کوجو کسی صحابیؓ کے توسط کے بغیر حضور ﷺ کی طرف منسوب ہوگئی۔ حضرت ملا علی قاریؒ نے فرمایا کہ حجت ہے (شرح نخبہ) حضرت ملا علی قاریؒ صدی دہم کے مسلم مجدد تھے۔ ان کا قول کون رد 2559کر سکتا ہے۔ بہرحال اس حدیث نے تصریح کر دی کہ ’’ ان عیسیٰ لم یمت ‘‘ کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام مرے نہیں ہیں۔ بلکہ وہ لوٹ کر دوبارہ دنیا میں آئیں گے۔
لفظ لم یمت بھی ہے اور راجع بھی۔