• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سلطنت خوارزم اور بو علی سینا ۔۔۔ مرزا غلام احمد قادیانی کا جھوٹ و کم علمی

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام احمد قادیانی اپنی سلطنت خوارزم اور بو علی سینا کے متعلق لکھتے ہیں کہ

پھر دیکھا کہ خوارزم بادشاہ جو بو علی سینا کے وقت میں تھا۔
(حوالہ: الحکم 31 جنوری 1903 عیسویں صفحہ 15)

جبکہ تاریخ گواہ ہے کہ خوارزم کی سلطنت بو علی سینا کی وفات سے چالیس سال بعد بنی تھی۔ آئیں ویکیپیڈیا سے حقائق دیکھتے ہیں۔
ابن سینا کی پیدائش 980 عیسویں بمطابق 370 ہجری میں ہوئی
جبکہ ابن سینا کی وفات 1037 عیسویں بمطابق 428 ہجری کو ہوئی تھی۔

اور خوارزم کی سلطنت بوعلی سینا / ابن سیناکی وفات سے 40 (چالیس) سال بعد قائم ہوئی۔
خوارزم کی سلطنت 1077 عیسویں میں قائم ہوئی اور 1231 عیسویں کو ختم ہو گئی تھی۔

بوعلی سینا /ابن سینا کی پیدائش اور وفات:
ابن سینا.png
اب ہم دیکھتے ہیں کہ خوارزم کی سلطنت کب قائم ہوئی
خوارزم.png
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جھوٹ پر جھوٹ.png
 
Top