i love sahabah
رکن ختم نبوت فورم
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
کافی عرصہ پہلے ایک فورم پہ ایک قادیانی نے کچھ علماء کرام کے حوالے پیش کئے تھے کہ وہ سورت آل عمران کی آیت نمبر 55 سے یہ مراد لیتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے ہیں لیکن ہمیشہ کی طرح یہاں بھی اس قادیانی نے دھوکہ دیتے ہوئے ادھورے اور غلط حوالے پیش کئے اور ان علمائے کرام پہ بہتان لگایا۔۔ اس کا جواب اس وقت پیش کیا تھا جو کہ صرف ان پیج میں تھا۔۔۔۔۔وہ یہاں پیش کر رہا ہوں۔