سچی خیر خواہی
(انگریزی غلامی کی داستان ِ دل خراش)
(انگریزی غلامی کی داستان ِ دل خراش)
(روحانی خزائن جلد13کِتابُ البَریَّہ صفحہ 14)
"جس گورنمنٹ کے زیر سایہ خدا نے ہم کو کر دیا ہے یعنی گورنمنٹ برطانیہ جو ہماری آبرو اور جان اور مال کی محافظ ہے اس کی سچی خیر خواہی کرنا اور ایسے مخالف امن امور سے دور رہنا جو اس کو تشویش میں ڈالیں۔ یہ اصول ثلاثہ ہیں جن کی محافظت ہماری جماعت کو کرنی چاہیے اور جن میں اعلیٰ سے اعلیٰ نمونے دکھلانے چاہئیں۔"