سکائیپ مناظرہ کی دعوت عام عنوان رفع ونزول مسیح علیہ السلام
میرا نام مبشر شاہ ہے اور میںفیس بک کے مشہور گروپ قادیانی مناظرہ کا چیف ایڈمن اور ختم نبوت فورم کا منتظم اعلیٰ ہوں ۔میں دنیا کے ہر چھوٹے بڑے قادیانی کو مرزائیوں کے من پسند موضوع "رفع و نزول مسیح"کے موضوع پر سکائیپ مکالمہ کی دعوت عام پیش کرتاہوں۔ امید ہے کوئی بھی قادیانی مربی کبھی بھی سامنا کرنے کی جرات نہیں کرے گااور سکائیپ مناظرہ کا نام سن کر ہی حیلے بہانے تلاش کرنے شروع کر دے گا(یہ بازو ہمارے آزمائے ہوئے ہیں)۔ میری سکائیپ آئی ڈی اور وٹس ایپ نمبر نوٹ کر لیں کسی بھی وقت مناظرہ کے لیے ہم کو یاد کر لیں مجھے حاضر پائیں گے ان شاء اللہ۔
