سکائیپ مکالمہ کی دعوت عام
آئیے قادیانی و مسلم تنازعات کو باہمی علمی و تحقیقی مکالمات سے حل کریں ۔ اگر کوئی قادیانی چاہتا ہے کہ یہ تنازعات ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں تو اس کا ایک حل باہمی مباحثہ ہے اس کے لیے ہمارا تمام قادیانیوں کو مشورہ ہے کہ آپ ہم سے سکائیپ مناظرات کریں ، ساحل کاہلوں ، ضیاء رسول امینی ، مبشر شاہ ، وغیرھم مکالمات کے لیے حاضر ہیں اگر آپ کو مکالمہ کرنا ہو تو اسی پوسٹ میں ہمیں یاد کر لیں ہم اپنا اپنا سکائیپ آئی ڈی دے دیتے ہیں اور فوری وائس ڈبیٹ شروع کرتے ہیں