سیدۃ النساء اور ام المومنین کون؟
مذھب قادیانیت جہاں اور بہت ساری گستاخیوں اور بیہودگیوں سے بھرا پڑا ہے وہیں اس مذھب میں مرزا غلام قادیانی کی زوجہ "نصرت جہاں بیگم"کو سیدۃ النساء اور ام المومنین کے القابات سے ملقب کیا جاتا ہے جبکہ اسلام کے اندر یہ دو القاب کوئی عورت نہیں پا سکتی "سیدۃ النساء حضرت فاطمۃ الزھراء رضی اللہ عنہا"کے لیے سیدۃ النساء کالقب مشہور ہے جبکہ "ام المومنین"کالقب خود قرآن نے ازواج الرسول ﷺ کے لیے ملقب کیا ہے ۔ حیرت ہے اس قادیانی مذھب پر جو اپنے آپ کو مسلمان کہلواتے ہیں اور مرزا قادیانی کو نبی کہتے ہیں اس کی ازواج کو نبی ﷺ کی ازاج کا درجہ دیتے ہیں معاذاللہ ۔ مرزے کے ساتھیوں کو معاذ اللہ صحابی کہتے ہیں ۔
ہم آپ کو قادیانیوں کی ویب پر موجود نصرت جہاں بیگم کے بارے لکھی گئی کتاب کا ٹائٹل نیم دکھانا چاہتے ہیں ملاحظہ فرمائیں ۔