آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی شانِ جمعیت یہ ہے کہ آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی ذاتِ اقدس تمام انبیائے کرام علیہ السلام اور تمام رسولانِ عظام کے اوصاف و محاسن، فضائل و شمائل اور کمالات و معجزات کا بھرپور مجموعہ اور حسین مرقع ہے-شنانہ آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی شخصیت میں آدم علیہ السلام کا خلق، شیث علیہ السلام کی معرفت، نوح علیہ السلام کا جوشِ تبلیغ، لوط علیہ السلام کی حکمت، صالح علیہ السلام کی فصاحت، ابراہیم علیہ السلام کا ولولہءتوحید،اسماعیل علیہ السلام کی جاں نثاری، اسحاق علیہ السلام کی رضا، یعقوب علیہ السلام کی گریہ و بقا، ایوب علیہ السلام کا صبر، لقمان علیہ السلام کا شکر، یونس علیہ السلام کی
انابت دانیال علیہ السلام کی محبت، یوسف علیہ السلام کا حسن، موسیٰ علیہ السلام کی کلیمی، یوشع علیہ السلام کی سالاری، داؤد علیہ السلام کا ترنم، سلیمان علیہ السلام کا اقتدار، الیاس علیہ السلام کا وقار، زکریا علیہ السلام کی مناجات، یحییٰ کی پاکدامنی اور عیسیٰ علیہ السلام کا زہد و اعجاز مسیحائی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے
بلکہ یوں کہیے کہ پوری کائنات کی ہمہ گیر سچائی اور ہر خوبی آپ کی زاتِ والا صفات میں سمائی ہوئی ہےـ
حسنِ یوسف دمِ عیسیٰ یدِ بیضا داری
آنچہءخوہاں ہمہ دارند تو تنہا داری
----------------------------------------------------------------------------------------
مرزا جس نے ہر نبی ہونے کا دعویٰ کیا، وہ ان تمام صفات سے نہ صرف عاری تھا بلکہ لا علم بھی تھا- ورنہ اتنے دعوے نہ کرتا-
یوں تو مہدی بھی ہو عیسیٰ بھی ہو سلمان بھی ہو
تم سب کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟