مرزا غلام احمد قادیانی جنہوں نے نبوت کا دعویٰ کیا اور تمام علماء اسلام جانتے ہیں کہ نبی مادری طور پر صفات حسنہ کا مرتکب ہوتا ہے اور صفات حمیدہ سے مخلوق عالم میںممتاز دکھائی دیتا ہے لیکن جب ہم مرزا غلام قادیانی کی سیرت کا مطالعہ کرتے ہیں تو مرزا کی زندگی کا کوئی دن ایسا نہیں ملتا کہ جس میں کوئی سیاہ دبہ نمودار نہ ہو ہمارے اس دعویٰ کی دلیل سیرت المھدی نامی کتاب ہے جو کہ مرزا مذکور کے بیٹے مزرز بشیر احمد ایم اے نے اپنے ابا کی سیرت پر لکھی ہے صفحہ اول پر ہی وہ اس چیز کا اظہار کرتے ہیں کہ نبوت کے اعلان سے قبل وہ ایک پرائیوٹ (دنیا دار) شخص کی زندگی گزار رہے تھے۔
