• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیرت رسول عربی ﷺ اور مرزا قادیانی کے روز وشب ایک تقابل

MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم
امین
بس اب آپ نے کرنا کچھ یوں ہے کہ آپ میرے آقا ﷺ کی سیرت و کردار پر پوسٹنگ کریں اور ساتھ ہی ساتھ مرزا قادیانی کی کردار کشی بھی کریں
بڑا اچھا کام ہے کسی کی کردار کشی کرنا۔ اسی لیے تو آپ لوگ ناکام و نامراد ہیں
 

MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم
بَلَغَ العلیٰ بِِکمالہ
کشف الدجا بجمالہ
حَسنَت جَمِیع خِصَالِہ
صلّو علیہ واٰلہ صلّو علیہ واٰلہ
اس نور پر فدا ہوں اسکا ہی میں ہوا ہوں۔ وہ ہے میں چیز کیا ہوں بس فیصلہ یہی ہے۔ کلام حضرت مرزا احمد علیہ السلام
 

MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم
الصلوتہ و سلام علیک یا نبی الامی یا سیدی یا رسول اللہ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
الھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
الھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آلھم صل علی محمد و علی آلہ محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ ابراہیم انک حمید مجید۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اس نور پر فدا ہوں اسکا ہی میں ہوا ہوں۔ وہ ہے میں چیز کیا ہوں بس فیصلہ یہی ہے۔ کلام حضرت مرزا احمد علیہ السلام
یہ مرزا کذاب احمد کب سے بن گیا پہلے تو یہ دسوندھی تھا اور بعد میں غلام احمد بنا اب احمد بنا گیا یہ ماجرہ کیا ہے میاں
 

MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم
جناب پہلے طرز گفتگو سیکھیں پھر باقی باتیں کریں گے ۔ اپنے گھر میں آئے مہمان سے ایسے گفتگو کرنا سراسر ظلم ہے اور اللہ ظالموں کو پسند نہیں فرماتا۔ جزاک اللہ
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جناب پہلے طرز گفتگو سیکھیں پھر باقی باتیں کریں گے ۔ اپنے گھر میں آئے مہمان سے ایسے گفتگو کرنا سراسر ظلم ہے اور اللہ ظالموں کو پسند نہیں فرماتا۔ جزاک اللہ
یہاں ہر کوئی میزبان بھی ہے اور مہمان بھی ، آپ اس چیز کا جواب الگ پوسٹ بنا کر دے سکتے ہیں
 
Top