سیف چشتیائی
تصنیف لطیف: زبدۃ المحققین رئیس العارفین حضرت سید پیر مہر علی شاہ صاحب گیلانی
1900ءمیں ہی مر زا غلا م احمد قا دیا نی نے ایک تفسیر ” اعجا ز المسیح“ کے نام سے عر بی زبان ‘ میں سور ة الفا تحہ “ کی تفسیر لکھی اور اُس کے متعلق یہ دعویٰ بھی کر دیا کہ یہ تفسیر ” الہا می “ ہے ۔1902ء میں تا جدا ر علم و معرفت فا تح قا دیانیت حضر ت پیر سید مہر علی شاہ چشتی گو لڑوی رحمتہ اللہ علیہ نے’ ’سیف چشتیا ئی “ کے نا م سے مرزا صا حب کی اس نام نہاد مز عو مہ الہا می تفسیر کا انتہائی لاجواب اور مسکت کا جو ا ب دیا اور مر زا صا حب کی ’ ’عر بی دا نی “ کی بھی قلعی کھو ل دی اور مختلف قدیم عربی کتب سے اُس میں نقل کر دہ عبا دا ت کی نشا ن دھی کر کے اُ س کے مذمو م و مز عو م مقا صد اور مکرو فریب کا قلع قمع کر دیا ۔سیف چشتیائی کتاب کو یونیکوڈ کرنے میں ختم نبوت اپنا کردار ادا کرنے جا رہا ہے ہمارے فورم کے انتہائی متحرک رکن محترم ضیاء رسول امینی صاحب نے اس کام کا بیڑا اپنے سر لیا ہے امید ہے انشا اللہ جلد یہ کتاب یونیکوڈ میں ختم نبوت پر اپ لوڈ کر دی جائے گی۔

آخری تدوین
: