• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر103

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اعلم ورفقنا اللہ ایاک ان من کرامۃ محمدﷺ علی ربہ ان جعل من امتہ رسلا ثم انہ اختص من الرسل من بعدت نسبتہ من البشرفکان نصفہ بشراونصفہ الاخرروحا مطھرا ملکالان جبریل علیہ السلام وحبہ لمریم علیھا السلام بشراسویا رفعہ اللہ الیہ ثمہ ینزلہ ولیاخاتم الاولیافی آخر الزمان بحکم شرع محمد ﷺ فی امتہ
اور حضرت شاہ ولی اللہ فورالکبیر لکھتے ہیں، نیز ازضلالت ایشان یعنی نصاری یکے آنست کہ جزم مسکینند حضرت عیسیٰﷺ مقتول شدہ است وفی الواقع درقصہ دعیسیٰ اشتباہے واقع شدہ بود ،رفع برآسمان راقتل کروندوکابراعن کالبرہماں غلط راروایت نمودند ۔خدائے تعالیٰ درقرآن شریف ازالہ شبہ فرمودہ کہ ماقتلوہ وما صلبوہ ولکن شبہ لھم انتھی۔اسی طرح شاہ صاحب ،ترجمہ القرآن میں،(فلما توفینی ) کے تحت لکھتے ہیں۔پس ہر گاہ کہ برداشتی مرا، اوراورمیراندی مرا"نہیں کہتے ، لہذا رفع سے جو فوزالکبیر میں ہے۔رفع روحانی لفیا از قبیل توجیہ القول بمالایرضی بہ قائلہ ہوگا،
بعد تمہید ہذا مطلب عبارت شمس الہدایت کا یہ ہوا کہ کافہ اہل اسلام اور اکثر اہل تحقیق نے صرف مسیح اور رفع بجسدہ العنصری کا ذکر کیا ہے بغیر تحقیق اس امر کے کہ جسم عنصری کا رفع بعد سلب الشہوات کے ہوا یا بغیر اس کے الغرض اس میں خوض ہی نہیں کیا۔ بخلاف بعض کے اہل کے تحقیق میں سے کہ وہ گوکہ قاتل بحیات وبہ نزول دوبارہ مسیح کے ہیں، مگر انہوں نے مسلوب الشہوات ہونے کو بھی ملحوظ رکھا ۔ اختلاف صرف ذکر کرنے مسلوب الشہوت وعدم ذکر اسکے میں ہوا۔نہ حیات وممات میں ،اور مرادنزول سے اس قول میں(مگر نزول مسیح پر سب ہی اتفاق رکھتے ہیں نزول جسمی ہے ، ظاہر ہےکہ کافہ اہل اسلام اور بعض اہل تحقیق کا اتفاق فی النزول الجسمی فرع ہے ۔اتفاق فی الرفع الجسمی کے حاصل یہ ہوا۔ کہ بعض اہل تحقیقی کی مخالف کا فہ اہل اسلام سے صرف تعبیر برزخی میں ہے، اور یہ اس امر کی منتج نہیں کہ ان کے نزدیک رفع اورنزول ۔روحانی ہو ،بلکہ وہ بھی رفع اور نزول جسمانی کے قائل جسمانی ہی کے قائل ہیں ،چنانچہ ان کی تصنیفات سے ظاہر ہے۔
سوال:۔بجائے برزخی کے اگرمسلوب الشہوت ہوتا توناظرین عبارت شمس الہدایت کو دقت نہ ہوتی ۔
جواب :۔ مصنف کو نقل بعنیہ منظور تھا،دیکھو فیوض الحرمین اورتفسیر محی الدین بن عربی ؒ
سوال:۔نقل بعینہ کی کیا ضرورت تھیَ
جواب:۔مقصود اس سے دفع وہم کا ہے جو ناظرین کو برزخی کے لفظ کو ظاہر پر حمل کرنے سے واقع ہوتا تھا،بناء علیہ حضرت شیخ اورمحدث
 
Top