• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر29

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
صرف ملہم ہی تھا نبی نہیں تھا۔ اس کے بارہ میں اس استدلال نےکام نہ دیا، شایدان کا الہام خضر کے الہام سے سچا ہوگا۔
الغرض اکثر الہامات ان کے کاذب ہونے کی وجہ سے ان کو مفتری علی اللہ قراردیتے ہیں۔اور بعض الہامات گو کہ فی نفسہا صحت رکھتے ہیں مثل آیات قرآنیہ ملہمہ کی مگر ان سے الٹا نتیجہ نکالنے کے باعث سے ان پر پوری جہالت کا دھبہ لگاتے ہیں ار مع ہذا تلبیس ابلیس ہونے میں بھی کوئی شک نہیں رہتا۔بھلایہ ممکن ہےکہ سرور عالمﷺعلی کرم اللہ وجہہ،جیسےشخص کو تو(جس کےمکاشفات والہامات کے صادق ہونے پر تاریخ شہادت دیتی ہے)الا انہ لانبوۃبعدی فرماکر(نبی غیر مشرع)کے لقب سے بھی مایوس فرمادیں اور آپ کو (فلا یظھر علی غیبہ احد، الا من ارتضی من رسول)کا مطلب العیاذ باللہ سمجھ میں نہ آوے تاکہ اس آیت سے متمسک ہوکر علی کرم اللہ وجہہ کو نبی کا لقب عطا فرما دیں۔اب اگر ایسے استدلالات و اجتہادات کو تلبیس شیطانی نہ کہا جائے تو اور کیا نام رکھیں، اور بہت ہی تعجب ہے کہ قادیانی صاحب ملہم ہونے کی وجہ سے نبی ہوجاویں اور خضرؑ اس لقب سے محروم رہیں۔
 
Top