• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر36

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اس پشییین گوئی کا مضمون بالکل صاف ہے،یعنی ڈپٹی آتھم جس نے میسح کو خدا بنایا ہواہے، اگرمرزاجی کی طرح موحد ومسلم نہ ہوا، تو عرصہ پندرہ ماہ میں مرجاوے گااور ہادیہ میں گرایا جاوےگا، مگر افسوس کہ ایسا نہ ہوا، اسلام اگرچہ اپنی حقیقت میں ایسے مکاشفات کامحتاج نہیں ، تاہم مرزا جی نے مخالفین سے اسلام پر دھبہ لگوایا ، اس پشیین گوئی کے متعلق مرزا جی جو حیرت انگیز چالائییں گی ہیں ، ان کی تردید اس پشیین گوئی کے الفاظ ہی سے ظاہر ہے، جناب مولوی ثناءاللہ صاحب امرتسری نے اپنے رسالہ (الہامات مرزا) میں وہ تردید لکھی ہے کہ جس سے بڑھ کر متصور نہیں اور یہ پشییین گوئی مع نظائر اسی رسالہ سے نقل کی گئی ہے۔ اس چھٹی کا جو خان صاحب محمد علی خان رئیس مالیر کوٹلہ نے آتھم والی پشیین گوئی کے خاتمہ پر بھیجی تھی اس جگہ پر نقل کرنا ضروری ہے تاکہ مسلمانوں پر صداقت پشیین گویو ں مرزا جیوں بخوبی ظاہر ہوجاوے اورمرزا کے بیت اللہ میں خلف اٹھانے کا دھوکا نہ کھائیں
چٹھی

مولینا مکرم سلمکم اللہ تعالیٰ!
السلام علیکم، آج 7 ستمبر ہے، اور پشیین گوئی کی میعاد مقررہ 5ستمبر1894 تھی ، گوپشیین گوئی کے الفاظ کچھ ہی ہوں ، لیکن آپ نے جو الہام کی تشریح کی تھی وہ یہ ہے ، میں اس وقت اقرار کرتا ہوں کہ اگر یہ پشیین گوئی چھوٹی نکلی یعنی وہ فریق جو خدا کے نزدیک جھوٹ پر ہے وہ 15 ماہ کے عرصہ میں آج کی تاریخ سے یہ سزائے موت ہادیہ میں نہ پڑے تومیں ہر ایک سزا اٹھانے کےلیے تیار ہوں ، مجھ کو ذلیل کیا جاوے ، روسیاہ کیا جاوے میرے گلے میں رسہ ڈال دیا جاوے ،مجھ کو پھانسی دیا جاوے ، ہر ایک بات کےلیے تیار ہوں ، اور میں اللہ جل شانہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ضرور ایسا ہی کرے گا ، ضرور کرے گا ، زمین و آسمان ٹل جاویں پر اسکی باتیں نہ ٹلیں گی ۔" کی اب آپ کی پشیین گوئی آپ کی تشریح کے موافق پوری ہوگئی ؟ نہیں ہر گیز نہیں ، عبداللہ آتھم اب تک صحیح وسالم موجود ہے ، اور اس کو بہ سزائے موت ہادیہ میں نہیں گرایا گیا ، اگر یہ سمجھو کہ پشیین گوئی الہام کے الفاظ کے بموجب پوری ہوگئی جیسا کہ مرزا خدا بخش صاحب نے لکھا ہے ، اور ظاہر ی معنی جو سمجھے گئے تھے وہ ٹھیک نہ تھے ، اول تو کوئی ایسی بات نظر نہیں آتی جس کا اثر عبداللہ آتھم صاحب پر پڑا ہو، دوسری پشیین گوئی کے الفاظ یہ ہیں ، اس بحث میں دونوں فریقوں میں سے جو فریق عمدا جھوٹ کو اختیار کررہا ہے اور سچے خدا کو چھوڑرہا ہے اور عاجز انسان کو خدا بنا رہا ہے ۔ وہ انھیں دنوں مباحثہ کے لحاظ سے یعنی فی دن ایک ماہ لے کر یعنی 15 ماہ تک ہادیہ میں گرایا جاوے گا، اور اس کو ذلت پہنچے گی ، بشرطیکہ حق کی طرف رجوع نہ کرے ، اور جو شخص سچ پر ہے اور سچے خدا کو مانتا ہے اس کی اس سے عزت ظاہر ہوگی، اور اس وقت جب پشیین گوئی ظہور میں آوے بعض اندھے دوجاکھے کیے جاویں گے ، بعض لنگڑے چلنے لگیں گے، بعض بہرے سنیں گے ، پس اس پشیین گوئی میں ہادیہ کے معنیٰ اگر آپ کی تشریح کے بموجب نہ لیا جاوے اور صرف ذلت اور رسوائی لی جائے تو بے شک ہماری جماعت ذلت اور رسوائی کے ہادیہ میں گر گئی ، عیسائی اسی حالت میں سچا سمجھا جاوے ، اگر یہ پشیین گوئی سچی سمجھی جائے جو خوشی اس وقت عیسائیوں کو ہے وہ مسلمانوں کو کہاں ( مسلمانوں کو تو نہیں بلکہ مرزائیوں کو،مولف) شرمندگی اور بڑی شرمندگی ہوئی، پس اگر پشیین گوئی کو سچا سمجھا جاوے تو عیسائیت ٹھیک ہے، کیونکہ جھوٹے فریق کو رسوائی اور سچے کو عزت ہوگی اب رسوائی مسلمانوں کو ہوئی ، میرے خیال میں اب کوئی تاویل نہیں ہوسکتی ، دوسرے اگر کوئی تاویل ہوسکتی ہے تو یہ بڑی مشکل کی بات ہے کہ ہر پشیین گوئی کے سمجھنے میں غلطی ہوئی، لڑکے کی پشیین گوئی میں تفاول کے طور سے ایک کا نام بشیر رکھا وہ مرگیا ، تو اس وقت بھی غلطی ہوئی۔ اب
 
Top