کہ خیر میں نے بیعت سے توبہ کی ہے، یہ اور طرفہ نکالا آخر الامر کہنےلگے کہ ازالہ اوہام کودیکھوں گا،
واضح ہو کہ اللہ جل شانہ رسولوں کےمطلع علی الغیب کرنے کی نسبت فرماتاہے۔ علم الغیب فلایظھر علی غیبہ احدا،الا من ارتضیٰ من رسول فانہ یسئلک من بین ومن خلفہ رصدا (جن26،27)ترجمہ:۔وہ جاننے والا غیب کا پس نہیں خبردار کرتا اوپر غیب اپنے کےکسی مگر جس کو پسند کرتا ہے پیغمبروں میں سے پس تحقیق وہ چلاتا ہے آگے اسکے سے اور پیچھے اس کے سے نگہبان یعنی رسولوں کی وحی کے ساتھ چوکی پہرے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔تاکہ شیطان دخل نہ کرنے پاوے ، لہذا پیغمبروں کےلیے عصمت ہے اوروں کےلیے نہیں اور ان کی وحی یقینی ہے ۔اوروں کی وحی میں شبہ ہے،آنحضرتﷺ کی پیش گوئیوں میں شیطان کا ہرگیز دخل نہیں، جیسا کہ مرزا صاحب نے ازالہ کے صفحہ 656میں چارسونبی کی نسبت لکھا ہے کہ ان کوشیطانی وحی ہوئی اور وہ جھوٹےنکلے، اورقادیانی صاحب گوکہ بزعم خود اپنی پیش گویوں کو پیغمبروں کی پیشگویوں کے برابر کرتے ہیں، مگر ان کی پیشگویوں کاکاذب ہونا واقف کاروں سے پوشیدہ نہیں۔