شمسُ الدین صاحب کے ہاتھ پر ایک قادیانی خاتون کا قبول اسلام
عظیم خوشخبری :
آج شام شمس الدین نے اپنی اھلیہ کے ہمراہ ایک قادیانی خاتون سے ملاقات کی۔ سید انیس شاہ بہی ہمراہ تہے۔ مختلف قادیانی (من پسند) موضوعات پر تقریباَ 6 گھنٹے کی سیر حاصل گفتگو کے بعد اس خاتون نے قادیانیت ترک کرتے ہوۓ اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔
سید انیس شاہ صاحب نے اختتامی دعا کرواتے ہوۓ اللہ تعالی کے حضور استقامت کی استددعا کی-
قادیانی جماعت کے خلیفہ یعنی مرزا مسرور احمد کے بھتیجے جناب شمسُ الدین صاحب جن کو اللہ نے اسلام لانے کی توفیق عطاء فرمائی ۔ آج ان کی وجہ سے ایک خاتون چھ گھنٹے کی طویل بحث کے بعد قادیانیت کو ترک کر کے اسلام میں داخل ہو گئی۔
خبر: 29 جنوری 2015 ، از شمسُ الدین (سابقہ قادیانی و نومسلم)
