احادیث کی نو مشہور کتب کا عربی سافٹوئیر جس میں بہت ہی کمال کے فیچرز ہیں حدیث بینی کے شائقین کے لیے ایک بہت ہی عمدہ سافٹوئیر ہے جس ک استعمال سے چند منٹوں میں مطلوبہ حدیث آپ کے سامنے آ جائے گی اس کے علاوہ راویوں پر جرح و تعدیل میں آسانی رہتی ہے تمام احادیث کی کتب کی عربی شروحات بھی موجود ہیں اس کے علاوہ ،اطراف الحدیث ،رقم الحدیث ، روات الحدیث کے تلاش کرنے کی ایک عمدہ آپشن موجود ہے اس سافٹوئیر کو میں نے فورشئیرڈ پر اپ لوڈ کیا ہے اس کا طریق کار کچھ یوں ہے کہ تمام فائلز کو ایک جگہ پر ڈاونلوڈ کر لیں پھر سب سے پہلی فائل کو ایکسٹریکٹ کرنا ہے اس کے بعد سافٹوئیر کو انسٹال کرنا ہے
مذید اگر آپ اس کی وڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں تو یوٹیوب کے ان لنکس کو چیک کریں ۔ اگر کوئی مہربان ان یوٹیوب کی وڈیوز کو ڈاونلوڈ کر کے ڈیلی موشن پر اپ لوڈ کر کے ڈیلی موشن کے لینکس فورم میں پیش کر دے تو صدقہ جاریہ ہو جائے گا کیوں کہ یوٹیوب پاکستان میں اوپن نہیں ہوتی اور ان وڈیوز کو میں نے کافی عرصہ قبل یوٹیوب پر اپ لوڈ کیا تھا اسی طرح الشاملہ سافٹوئیر کے بارے بھی وڈیوز پیش کرتا ہوں انتظار فرمائیں
حصہ اول
حصہ دوم
حصہ سوم
حصہ چہارم
حصہ پنجم