صدر اوباما کا قادیانی عبادت گاہ کا دورہ حقائق سامنے آ گئے
قادیانیت اسلام کو بدنام کرنے اور دین میں بیگاڑ پیدا کرنے کے لیے ملکہ وکٹوریہ کی جانب سے لگایا گیا ایک پودا تھا جس کی ہمیشہ یہودو نصاریٰ نے آبیاری کی ہے اور آج بھی مکمل پشت پناہی جاری ہے حال ہی میں صد اوباما نے مرزائی جلسہ میں امت اسلام کو زور دیا کہ مرزائیت ہی حقیقی اسلام ہے اور جن ملکوں نے مرزائیوں پر پابندیاں لگا رکھی ہیں وہ اپنا پابندیا ں اٹھائیں کیوں کہ قادیانیت اصلی اسلام ہے ۔