سر لا مکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہا وہ چلا نبی
کوئی حد ہے ان کے عروج کی
بلغ العلی بکمالہ
رخ مصطفیٰ کی یہ روشنی
یہ تجلیوں کی ہمہ آہنگی
کہ ہر ایک چیز چمک اٹهی
کشف الدجابجمالہ
یہ کمال حق محمدی
کہ ہر ایک پہ چشم کرم رہی
سر حشر نعرہ امتی
حسنت جمیع خصالہ
بخدا ہے عشق محمدی
میرا ذکر و فکر ہے بس یہ ہی
ہوا یہ تو زندگی سنور گئی
صلو علیہ والہ صلو علیہ والہ
سوئے منتہا وہ چلا نبی
کوئی حد ہے ان کے عروج کی
بلغ العلی بکمالہ
رخ مصطفیٰ کی یہ روشنی
یہ تجلیوں کی ہمہ آہنگی
کہ ہر ایک چیز چمک اٹهی
کشف الدجابجمالہ
یہ کمال حق محمدی
کہ ہر ایک پہ چشم کرم رہی
سر حشر نعرہ امتی
حسنت جمیع خصالہ
بخدا ہے عشق محمدی
میرا ذکر و فکر ہے بس یہ ہی
ہوا یہ تو زندگی سنور گئی
صلو علیہ والہ صلو علیہ والہ