• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ضیاء رسول امینی

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ًٰمیرا نام ضیاء رسول امینی ہے تعلیم کے سلسلے میں لاہور میں رہائش پزیر ہوں یہ فورم دیکھ کے بہت دلی خوشی اور اطمینان ہوا ایک عرصے سے خواہش تھی کہ میرا بھی آقائے دو جہاں تاجدار ختم نبوت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں اور ختم نبوت کے سپاہیوں میں نام ہو اب انشاءاللہ جتنا بھی زیادہ ہو سکا اس میں اپنا حصہ ڈالوں گا اللہ رب العزت ہماری کاوش کو قبول فرمائے اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔
اس کے علاوہ شاعری میں بھی کافی ذوق اور شوق رکھتا ہوں اور خود بھی لکھتا ہوں اور عنقریب اپنی پہلی کتاب بھی شائع کرنے والا ہوں اپنی لکھی ہوئی کچھ شاعری آپ تمام دوستوں کی نذر کرتا ہوں۔

دعاؤں کا طلبگار۔

2465ibr.jpg


2ajnbrk.jpg

v2qqmp.jpg

2wolh1w.jpg

294l16p.jpg

2r3hv78.jpg
 
آخری تدوین :

محمد یونس عزیز

ہم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قربان ہوں
رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
جناب ضیاء رسول امینی صاحب ، آپ کا تعارف پڑھا ،ماشاءاللہ بے حد اچھا لگا ،
خاص طور پر آپ کا جذبہ الفت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ،
آپ کی شاعری بھی دل میں اتر گئی ، خاص طور پر مجھے اقبال کا خواب سب سے زیادہ پسند آئی ،
آپ کے توسط سے ہمیں اچھی شاعری پڑھنے کو ملے گی اور ایک مخلص دوست سے تعارف حاصل ہونے پر بےحد خؤشی ہوئی ،
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جزاک اللہ۔ آپ سب لوگ صرف بھائی ہی نہیں ہیں میرے بلکہ جو بھی آقائے دو جہاں سرور کائنات تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و ناموس کا کام کرتا ہے وہ میرے سر کا تاج ہے
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
شاعر کون ہے؟ ؟؟
شاعر نام ہے ایک ایسےشیریں چشمے کا جس سے تشنہ لب نفوس سیراب ہوتے ہیں-
شاعر نام ہے ایک ایسے بادشاہ کا جسے اللہ تعالیٰ اس لیے مبعوث کرتا ہے کہ وہ لوگوں کو الہیات کا درس دے-
شاعر نام ہے ایسے بےمثال انسان کا جو خندہ پیشانی کا لباس زیب تن کرتا ہے، لطافت کو غذا بناتا ہے اور فطرت کی گود میں بیٹھ کر تجدد وابتکار کا علم حاصل کرتا ہے اور رات کی خموشی میں بیدار رہ کر روح کے نزول کا انتظار کرتا ہے-
شاعر نام ہے ایک ایسی کڑی کا جو اس دنیا کو آنے والی دنیا سے مربوط کرتا ہے-
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ضیاء صاحب
ہے دل مومن و کافر کا خانہ ءخدا
مانتے ہیں سب، کوئی جانتا نہیں -

اللہ کو مانتے سب ہیں لیکن جانتا کوئی کوئی ہے-
 

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
واہ بھائی ماشاءاللہ کیا لطافت و باریکی ہے اپ کی سوچ میں اپ کی سوچ کو سلام ہے اور اللہ سے دعا ہے کہ اپ کو مذید عروج عطا فرماۓ اور اپ کی سخن وری کو قبولیت کا درجہ دے ۔ امین
 
Top