سوگودھا والوں کے لیے ایک عظیم خوشخبری
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ﷺ کی جانب سے سرگودھا میں الخاتم ﷺ پبلک سکول کا افتتاح کر دیا گیا
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ﷺ کےعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ﷺ کی جانب سے سرگودھا میں الخاتم ﷺ پبلک سکول کا افتتاح کر دیا گیا
الخاتم ﷺ اسلامک اکیڈمی
اور
الخاتم ﷺ میڈیکل ڈسپنسری
کی شاندار کامیابیوں کے بعد اب عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ﷺ نے سرگودھا میں
الخاتم ﷺ پبلک سکول
کا بھی افتتاح کر دیا ہے ۔ جس میں انگلش اردو میڈیم میں تعلیم دینے کے علاوہ ناظرہ قرآن مجید بھی پڑھایا جائے گا۔اس کے ساتھ ساتھ جدید
الخاتم ﷺ کمپیوٹر لیب
بھی بنائی گئی ہے۔
داخلہ ابھی جاری ہے۔
