• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

عالم ارواح میں ختم نبوت کا تذکرہ

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
عالم ارواح میں ختم نبوت کا تذکرہ
’’ واذ اخذاﷲ میثاق النبیین لما آتیتکم من کتاب وحکمۃ ثم جاء کم رسول مصدق لمامعکم لتؤمنن بہ ولتنصرنہ ۰ آل عمران آیت۸۱‘‘{اور جب لیا اﷲ نے عہد نبیوں سے کہ جو کچھ میں نے تم کو دیا ‘ کتاب اور علم پھر آوے تمہارے پاس کوئی رسول کہ سچا بتاوے تمہارے پاس والی کتاب ‘ تو اس رسول پر ایمان لائو گے اور اس کی مدد کروگے۔}
اس آیت میں اﷲ رب العزت نے اس عہد ومیثاق کا ذکر فرمایا ہے جو ازل میں تمام انبیاء علیہم السلام سے آنحضرت ﷺ کے بارے میں لیا گیا جو ایک جملہ شرطیہ کی صورت میں تھا کہ اگر آپ میں سے کسی کی حیات میں محمد ﷺ تشریف لے آئیں تو آپ ان پر ایمان لائیں اور ان کی مدد کریں۔ یہ عہد خاص اگرچہ جملہ شرطیہ کے طور پر تھا ۔ اس سے تمام انبیاء علیہم السلام پرآپ ﷺ کی امیتازی شان کی جلالت واضح کی گئی۔
جملہ شرطیہ جس کا وقوع ضابطہ میں ضروری نہیں تاہم مختلف مواقع میں خاص شان کی جلالت عملی طورپرجلوہ فگن بھی ہوئی۔(الف)… لیلۃ المعراج میں تمام انبیاء علیہم السلام کا آپ ﷺ کی اقتداء کرنا ۔(ب)… یوم آخرت میں سب انبیاء علیہم السلام کا آپ ﷺ کے جھنڈے کے نیچے جمع ہونا۔ (ج)… آدم علیہ السلام سے لے کر عیسیٰ علیہ السلام تک تمام انبیاء علیہم السلام کا اپنے اپنے ادوار میں آپ ﷺ کی آمد مبارک کی خبردنیا۔(د)… حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اب تک زندہ رکھا گیا وہ قرب قیامت میں تشریف لاکر آپ ﷺ کے دین وامت کی مدد فرمائیں گے وغیرہ۔
اس آیت میں ثم کا لفظ النبیین کے بعد قابل توجہ ہے۔ النبیین تمام انبیاء کے بعد سب کے آخر میں ’’ وہ نبی ‘‘ تشریف لائیں گے ۔ سبحان اﷲ ختم نبوت کی شان دیکھئے کہ عالم ارواح میں اس کا تذکرہ اﷲ رب العزت انبیاء علیہم السلام کی ارواح سے فرمارہے ہیں۔
آپ ﷺ نے فرمایا:’’ کنت اول النبیین فی الخلق آخرھم فی البعث۰‘‘تخلیق (عالم ارواح) میں تمام انبیاء سے پہلے اور بعثت میںسب کے بعدہوں ۔(ابن کثیرص۴۸ج۸‘کنزالعمال ص۴۵۲ج۱۱ طبع ملتان)
 
حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم

مرزائی حضرات آیاتِ میثاق سے یہ ملعونہ استدلال کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ نے بھی یہ عہد کیا تھا کہ اگر کوئی نبی انکے وقت آئے تو وہ اس پر ایمان لائیں گے، حالانکہ یہ دجل ہے فریب ہے، بلکہ تمام انبیاء علیہم السلام نے حضور ﷺ کے متعلق یہ عہد لیا تھا، یہی بات مرزا قادیانی بھی کہتا تھا۔ لکھتا ہے:
”اس پر ایک اور دلیل ہے اور وہ یہ ہے کہ سورۃ آل عمران میں یہ آیت ہے وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ النَّبِيِّينَ لَمَا آتَيْتُكُم مِّن كِتَابٍ وَحِكْمَةٍ ثُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهِ وَلَتَنصُرُنَّهُ قَالَ أَأَقْرَرْتُمْ وَأَخَذْتُمْ عَلَىٰ ذَٰلِكُمْ إِصْرِي قَالُوا أَقْرَرْنَاؕ اس آیت سے بنص صریح ثابت ہوا کہ تمام انبیاء جن میں حضرت مسیح بھی شامل تھے مامور تھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم پر ایمان لاویں اور انہوں نے اقرار کیا کہ ہم ایمان لائے۔“(ریویو آف ریلیجنز جلد اول نمبر 5 مئی 1901 صفحہ 190 تا 191)
2wg95wi.jpg

2n0sra0.jpg

27xo6js.jpg
 
Top