• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

عربی میں تعارف کروانا

تصدق حسین

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم دوستو!
اس پوسٹ میں میں ایک مکالمے کے ذریعے بتاؤں گا کہ ہم عربی میں اپنا تعارف کیسے کروائیں گے یا مخاطب سے کیسے پوچھیں گے۔

زید: السلام علیکم
بکر: وعلیکم السلام
زید: کَیفَ اَنتَ یَا اَخِی زید: اے میرے بھائی آپ کیسے ہو؟
بکر: اَنَا بِخَیر وَ الحَمدُ للہ بکر: میں خیریت سے ہوں اور اللہ کا شکر ہے
زید: مَاسمُکَ اَیُّھا الاَخی زید: اے بھائی آپ کا کیا نام ہے
بکر: اِسۡمِی بکروَ اَنۡتَ بکر: میرا نام بکر ہے اور آپ کا کیا نام ہے ؟
زید: اِسۡمِی زید زید: میرا نام زید ہے
بکر: مَاذا تَفۡعَلُ؟ بکر: آپ کیا (کام)کرتے ہو
زید: اَنَا طالِبُ العِلۡمِ زید: میں طالبِ علم ہوں
بکر: اَیۡنِ تَسکُنَ یَا زید بکر: اے زید آپ کہاں رہتے ہو؟
زید: اَسۡکُنُ فَی لاھورَ زید: میں لاہور میں رہتا ہوں
بکر: ھَل تَعلَمُ جَماعۃَ الاحمدیۃَ بکر: کیا آپ جماعۃ احمدیہ کے بارے میں جانتے ہو؟
زید: لَا۔ مَنۡ ھم؟ زید نہیں۔ یہ کون ہیں ؟
بکر: ھُمۡ اَشَرُّ النَّاس وَ اَخۡبَثُ الجَماعۃُ
بکر: یہ شریر ترین اور خبیث ترین لوگ ہیں
زید: مِنُ اَیۡنَ اَستطیعُ اَنۡ اَنظُرَھُم زید: میں ان کو کہاں دیکھ سکتا ہوں
بکر: فِی الدُّنیا تَنۡظُرُھُم فِی رَبوۃَ وَ فِی الاٰخِرَۃَ فی جَھَنِّمَ
بکر: دنیا میں ان کا ٹھکانہ ربوہ ہے اور آخرت میں جھنم۔
 
Top