عقائد مرزا (بڑی فتح مبین)
اور اظہار افضلیت کے لئے ایک عنوان یہ اختیار کیاگیا کہ مرزاقادیانی کے زمانہ کی فتح مبین، آنحضرتﷺ کی فتح مبین سے بڑھ کر ہے۔ چنانچہ ملاحظہ ہو: ’’اور ظاہر ہے کہ فتح مبین کا وقت ہمارے نبی کریم(ﷺ) زمانے میں گزر گیا اور دوسری فتح باقی رہی جو کہ پہلے غلبہ سے بہت بڑی اور زیادہ ظاہر ہے اور مقدر تھا کہ اس کا وقت مسیح موعود کا وقت ہو۔‘‘
(خطبہ الہامیہ ص۱۹۳،۱۹۴، خزائن ج۱۶ ص۲۸۸)