عقائد مرزا ( مرزائیوں کے قبرستان میں مسلمانوں کا بچہ بھی دفن نہیں ہوسکتا)
’’کیونکہ غیر احمدی جب بلااستثناء کافر ہیں تو ان کے چھ ماہ کے بچے بھی کافر ہوئے اور جب ووہ کافر ہوئے تو احمدی قبرستان میں ان کو کیسے دفن کیا جاسکتا ہے۔‘‘
(اخبار پیغام صلح ج۲۴،۴۹، مورخہ ۳؍اگست ۱۹۳۶ئ)
*… ’’کیا کوئی شیعہ راضی ہوسکتا ہے کہ اس کی پاک دامن ماں ایک زانیہ کنجری کے ساتھ دفن کر دی جائے اور کافر تو زنا کار سے بھی بدتر ہے۔ (مسلمان چونکہ مرزائیوں کے نزدیک کافر ہیں۔ اس لئے وہ مرزائیوں کے قبرستان میں دفن نہیں ہوسکتے۔ ناقل)‘‘
(نزول المسیح ص۴۷، خزائن ج۱۸ ص۴۲۵)