• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

عقائد مرزا (مرزاخاتم النبیین)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
عقائد مرزا (مرزاخاتم النبیین)
جب قادیانی عقیدہ کے مطابق محمد رسول اﷲﷺ کی قادیانی بعثت، جو مرزاقادیانی کی بروزی شکل میں ہوئی۔ بعینہ محمد رسول اﷲﷺ کی بعثت ہے تو مرزاقادیانی بروزی طور پر خاتم النبیین بھی ہوا۔ چنانچہ ملاحظہ ہو: ’’میں بارہا بتلا چکا ہوں کہ میں موجب آیت ’’واٰخرین منہم لمّا یلحقوا بہم‘‘ بروزی طور پر وہی نبی خاتم الانبیائﷺ ہوں اور خدا نے آج سے بیس برس پہلے ’’براہین احمدیہ‘‘ میں میرا نام محمد اور احمد رکھا ہے اور مجھے آنحضرتﷺ کا ہی وجود قرار دیا ہے۔‘‘ (ایک غلطی کا ازالہ ص۸، خزائن ج۱۸ ص۲۱۲)
*… ’’مبارک ہیں وہ جس نے مجھے پہچانا، میں خدا کی سب راہوں میں سے آخری راہ ہوں اور میں اس کے سب نوروں میں سے آخری نور ہوں۔ بدقسمت ہے وہ جو مجھے چھوڑتا ہے۔ کیونکہ میرے بغیر سب تاریکی ہے۔‘‘ (کشتی نوح ص۵۶، خزائن ج۱۹ ص۶۱)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
سوشل میڈیا پر مجاہدین ختم نبوت کی آمد نے قادیانیوں کے دماغ ہلا کر رکھ دیئے
قادیانیوں کے سر پر جوتا پڑ گیا ۔۔۔۔ وٹس ایپ پر قادیانی مربی وہ حوالہ پیش کرتا رہا جو ہمارے عقیدے کی تائید میں ہے۔ اللہُ اکبر ۔ دشمن کی زبان بھی اب اللہ کے فضل و کرم سے ہماری تائید میں بولتی ہے۔
گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے

قادیانی مربی کا نمبر 919646160715+

قادیانی مربی نے ختم نبوت کی دلیل کو تسلیم کر لیا.png
 
Top